روح اقبال | Roh e Iqbal | Dr. Yusuf Hussain Khan Amjad Javed

Vendor pansaka.co.id
Regular price $ 250.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

روح اقبال | Roh e Iqbal | Dr. Yusuf Hussain Khan Amjad Javed: :

تھیوکریسی جسے نظام خداوندی کہا جاتا ہے، اس کا تصور مختلف مزاہب میں الہی نظام اور قانون کا رائج اور انکا تقابلی جائزہ کیا گیا ہے

ایک تاریخ اور عمرانیاتی تجزیہ

translated into English

Ishq e Yaram | Areej Shah

بڑا سائز___صفحات: 916

یہ کتاب ”اقبال“ خزینہ اقبال کا مرقع ہے۔

Today and Tomorrow" بھی تحریر کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے بابائے بلوچستان میرغوث بخش بزنجو کی خود نوشت بھی مرتب کی۔ان کی زیر نظر کتاب پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایسے کئی واقعات پر روشنی ڈالتی ہے جو اب تک ہماری نگاہوں سے اوجھل رہے ہیں۔ بی ایم کٹی، برصغیر کی آزادی کے فوراً بعد پاکستان ہجرت کر آئے اور انہوں نے اپنی زندگی، ملک میں جمہوریت، سماجی انصاف اور امن کی اقدار کے فروغ کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے کئی سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی کام کیا۔ انہوں نے کئی جماعتوں کے منشور، آئین اور مختلف قراردادوں کے مسوّدوں کی تیاری پر بھی کام کیا۔پچھلے کچھ عشروں سے انہوں نے اپنی خدمات امن، خصوصاً جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی ہیں۔ بی ایم کٹی کی یادداشتیں پاکستان کے سیاسی ادب میں یقیناًایک گراں قدر اضافہ ثابت ہوں گی۔کتاب پاکستانی سیاست کے تمام پہلوؤں ، جغرافیائی اور تاریخی دونوں، کا احاطہ کرتی ہے۔کتاب میں بی ایم کٹی کے متعدد بیرون ملک سفروں کا احوال بھی رقم ہے، جو اپنی نوعیت میں سیاسی تھے۔

Muqadas | Hashim Nadeem

جو گزر گئی ، سو گزرگئی، پروفیسر اسد سلیم شیخ کی سوانح عمری ہی نہیں بلکہ ایک زمانے کی داستان ہے۔ وہ زمانہ جو اُن کی پیدائش سے آج تک کا ہے۔ ان ماہ و سال میں سماج کن تغییرات سے گزرا، انہیں جاننے کے لیے یہ کتاب دلچسپ ہی نہیں انتہائی معلومات افزا بھی ہے۔ یہ ایک ایسی شخصیت کی داستانِ حیات ہے جو اپنی چڑھتی جوانی سے تعلیم علم ، ادب اور قلم سے جڑا ہوا ہے۔ پروفیسر اسد سلیم شیخ نے کمال ہنر سے اپنی داستانِ حیات کو زمانے کی داستان سے جوڑ کر ایک شان دار سوانح تحریر کر دی ہے، گویا یہ آپ بیتی ، جگ بیتی بھی ہے۔ سوانح نگاری، تاریخ نگاری سے مختلف صنف ادب ہے ، یہ سائنس نہیں آرٹ ہے اور وہی سوانح نگار کامیاب ہوتا ہے جس میں حسن نظر تخلیقی قوت اور سلیقہ ہوتا کہ اس کی تحریر ہر زمانے اور لوگوں کے لیے باعث دلچسپی ہو سکے۔ اس کتاب کو پڑھ کر جہاں پروفیسر اسد سلیم شیخ صاحب کے بچپن ، لڑکپن، جوانی، اُن کی بستی پنڈی بھٹیاں ، اُن کے خاندان اور اُن کی ذاتی زندگی کے مخفی پہلوؤں سے آگاہی ہوتی ہے، وہیں جو گزر گئی ، سو گزرگئی میرے وطن کی ان دہائیوں کی ان کہی تاریخ بھی ہے۔ سماج کی ان کروٹوں کی داستان ہے جو گراموفون سے ریڈیو ٹرانزسٹر، ریڈیو، ٹیلی ویژن، سمارٹ فون سے ہوتا ہوا ڈیجیٹل دنیا کے دور میں داخل ہو گیا۔ ایسے کردار اور روایات جو اب اس جیسی کتابوں ہی سے جاننے کو مل سکیں گے۔

سچی بات یہ ہے کہ یہ عظیم المرتبت لوگ بہت ہی زندہ دل، متحرک و محبوب اور یاری کرنے کے قابل لوگ تھے۔ خصوصاً کارل مارکس کے بارے میں یہ بات درست ہے۔ زمانہ طالبعلمی میں ہاسٹل کے میرے کمرے میں لگی ہوئی اس کی تصویر کو ہمیشہ کسی بلوچ ہیرو کی تصویر سمجھا جاتا تھا۔ گول داڑھی، چمکتی آنکھوں، خوبصورت ناک نقشہ اور انتہائی جاذب نظر شخصیت میں وہ لگتا بھی بلوچ ہے۔ اس کی زندگی بھی بڑی بھرپور تھی۔ اس نے دنیا کے سخت ترین اور خشک ترین موضوعات پر لکھا، مگر ان موضوعات کو بھی اپنی رنگین طرزِ تحریر اور حسِ مزاح سے بہت خوبصورت بنا ڈالا۔

البرٹ کامیو کا تیسرا ناول (The Fall ” زوال اس کے جملہ فکشن میں شاید اس سب سے قنوطیت پسند اور تشاومانہ ناول ہے۔ اس کے برخلاف، اس کے پہلے دو ناول ( The Stranger) اجنبی اور (The Plague "طاعون نسبتا مثبت اور روشن پہلوؤں کے حامل ہیں۔ ان دونوں ناولوں میں ہمیں یہ کنا یہ ملتا ہے کہ اپنی سرشت میں عوام الناس بنیادی طور پر معصوم ہیں ۔ اب اگر ان سے ارتکاب شر ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری ان غلط نظریات پر عائد ہوتی ہے جن کے زیر اثر وہ آگئے ہوں لیکن ” زوال تک آتے آتے یہ سب بدل جاتا ہے۔ یہاں کا میو اپنے سابقہ موقف سے انحراف کرتا ہے اور ایک ایسا نظریہ پیش کرتا ہے جو اپنے حد سے بڑھے ہوئے تشاؤم کے سبب اس کے گزشتہ نظریے کا بالکل الٹ ہے۔ در حقیقت ژاں با پیست کلامینس، جو نہ صرف ناول ” زوال کا راوی ہے بلکہ اس کا مرکزی کردار بھی اجنبی کے میور سو اور طاعون کے طاغو کے عین بر عکس محض خود غرض، بے ایمان، بزدل، منافق اور خود پسند ہی نہیں بلکہ اس بات پر بھی مصر ہے نظر آتا ہے کہ ان تمام مذموم صفات میں اپنے سابقہ جملہ انسانیت کو بھی شریک ثابت کر دکھائے ۔ اس ناول میں چند مرکزی تصورات ایک بے پناہ حر کی قوت کے ساتھ جاری وساری نظر آتے ہیں اور آخرا انسانی وجود کی ماہیت کے بارے میں کامیو کے قطعی و صریح ترین موقف کا تعین کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں تو یہ موقف کیا ہے؟ کامیو کے خیال میں (1) انسانی وجود اضطرارا گناہ آلود ہے ۔ ( کامیو کے نزدیک گناہ “ اور ” وجود ایک ہی چیز ہیں۔ ) (۲) گناہ انسانی شعور میں احساس جرم کا محرک ہوتا ہے۔ (۳) ہر چند کہ گناہ کو وجود انسانی سے نہ کبھی خارج کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کا کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے پھر بھی فرد کے تئیں اس کی آگہی کم از کم اس کو ایک دیانت دارانہ وجود تک ضرور لے جاسکتی ہے۔ چنانچہ اس آگہی کا دائرہ وسیع کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

مصنف شہزار حسین بھٹی

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your روح اقبال | Roh e Iqbal | Dr. Yusuf Hussain Khan Amjad Javed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your روح اقبال | Roh e Iqbal | Dr. Yusuf Hussain Khan Amjad Javed ships.

Need Help?
Questions about روح اقبال | Roh e Iqbal | Dr. Yusuf Hussain Khan Amjad Javed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for روح اقبال | Roh e Iqbal | Dr. Yusuf Hussain Khan Amjad Javed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>