10 Books | Stories Set | Books Deals Maula Baksh Chandio

Vendor pansaka.co.id
Regular price $ 1650.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

10 Books | Stories Set | Books Deals Maula Baksh Chandio, " " 1759

افلاطون کی تصنیف "رپبلک" کے بعد انسانی تمدن کی قریبا" دو ہزار سال کی تاریخ میں ترک ہنری" وہ دوسری کتاب ہے جس نے محض ایک عقلی نظام کی بنا پر ایک کامل ریاست کے ہر شعبہ کی تفصیلی تصویر پیش کی۔ اور جس نے اتنی شہرت حاصل کی۔ افلاطون نے اپنی ریاست کی بنیاد عالمگیر اور ازلی و ابدی انسانی حاجتوں اور جذبات پر رکھی تھی۔ ہنٹر نے فرد کی بجائے نسل کو تمدن کی بنا قرار دیا اور جرمن نسل کی خیر الام فرض کرتے ہوئے سلطنت کا نقشہ تیار کیا۔ افلاطون کو موقع ملا بھی تو وہ اپنی ریاست کے تصور کو عملی شکل نہ دے سکال ہنٹر کو بظاہر ایسا موقع میسر نہ تھا۔ لیکن اس نے اپنی قوت عمل سے اپنے خواب کی تعبیر بھی پیش کردی۔ یہ درست ہے کہ تعبیر ادھوری ثابت ہوئی۔ لیکن اس سے خواب کی ندرت میں کچھ فرق نہیں آتا۔ شاید افلاطون کی ریاست کی بنیادیں۔ تجزیاتی زاویہ نگاہ سے زیادہ

حمزہ علوی اپنی کتاب "پاکستان ریاست اور اسکا بحران" میں لکھتے ہیں کہ فوج بیوروکریسی کے گٹھ جوڑ کی ریاستی طاقت و اقتدار پر بالادستی تب سے ہی قائم ہو گئی تھی جب سے ریاست (1947ء میں) معرض وجود میں آئی تھی

ڈرائنگ ماسٹر ناول

اکرام اللٰہ

ہندوستان کا  تاریخی خاکہ مارکس اور اینگلز کی کتاب ، اس میں مارکس نے ہندوستان کی تاریخ کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب بنیادی طور پر ۲۶۴ تا ۱۸۸۵ء تک کے واقعات کا احاطہ کرتی ہے اور نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ اس میں مارکس اور اینگلز نے ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات کو اس طرح بیان کیا ہے کہ کتاب ہندوستان کی تاریخ کا انسائیکلو پیڈیا بن گیا ہے۔ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک واقعات اور خاص طور برٹش پیرڈ پر مارکس کی رائے جاننے کے لیے یہ بڑی اہم کتاب ہے ۔ گو کہ ہندوستان کی تاریخ سے منسلک مختلف واقعات پر مارکس نے جن خیالات کا اظہار کیا ہے ان سے جزوی طور پر اختلاف بھی ممکن ہے، مگر اس کتاب میں مارکس اور اینگلز نے جس تاریخیت اور سیاسی بصیرت سے کام لیا ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

لیکن نیوٹن کے من میں کچھ اور ہی سوار تھا

Translation By Dr Naeem Tariq Pages 408

Book Mrs Faaiza Masuood

طویل علالت کے بعد کومہ میں ان کا انتقال ہوا۔ اور ان کی وصیت کے مطابق ان کو ان کے آبائی گھر ولی باغ میں دفنایا گیا۔ پشتون سیاست پرانھوں نے انمٹ نقوش چھوڑے اور قوم پرستی کا ثبوت دیتے ہوئے۔ اپنی قوم کے مفادات پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

I Also Hope That This Attempt Would Be An Inspiration For More Indigenous Literature In The Context Of Pakistan

فیودور دستوئیفسکی کے شہرہ آفاق ناول کا ترجمہ " جرم و سزا" کے نام سے حاضر ہے۔ جرم و سزا کا شمار دنیا کے عطیم ناولوں میں ہوتا ہے۔ ناول انیسویں صدی کے روس کے بارے میں ہے۔ اس عہد کی اہم سماجی اتھل پتھل اور اخلاقی تہس نہس کی عکاسی کی گئی ہے۔ زمانے کے سارے مصائب، درد اور زخموں کو ناول میں سمو دیا گیا ہے۔

صفحات | 728

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your 10 Books | Stories Set | Books Deals Maula Baksh Chandio orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your 10 Books | Stories Set | Books Deals Maula Baksh Chandio ships.

Need Help?
Questions about 10 Books | Stories Set | Books Deals Maula Baksh Chandio, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for 10 Books | Stories Set | Books Deals Maula Baksh Chandio in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>