Umul Yakeen | Sumaira Hameed Khwaja Muhammad SharifUmul Yakeen Sumaira Hameed
recounted in a forthright manner
یہ کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جس کی زندگی تنہائی کے سایوں میں لپٹی ہوئی ہے، اور جو رات کے سناٹے اور چاندنی کی چمک میں اپنے خیالوں کا محل تعمیر کرتا ہے۔ ناستینکا کی صورت اسے ایک ہم دم ملتا ہے، ایک اجنبی جس کے دکھ اس کے اپنے دکھوں سے جا ملتے ہیں۔ چند راتوں کی یہ ملاقاتیں، جنہیں محبت کا رنگ ملنے لگتا ہے، رفتہ رفتہ ایک خواب جیسی دنیا میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔
ارتقاہی تہذیب کو زندہ رکھتا ہے۔ چائنہ کے کلچر کا بیانیہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ کھانا یا خوراک انسانی نسل کی تہذیب ہے اور پکانا ایک آرٹ۔
of Pages 360 Format Hardbound Publishing Date 2017 Language Urdu ”مقدمہ محمدبہادرشاہ(سابق شہنشاہ ِدہلی)“، ایچ۔ایل۔او۔ گیرٹ کی تصنیف The Trial of Bahadur Shah کا اردو ترجمہ ہے۔ 1857ءکی جنگ آزادی کے بعد ہندوستان میں عملاً برٹش راج قائم گیا۔ بہادرشاہ ظفر کے خلاف انگریزوں کوقتل کرنے کے الزام میں تقریباً دوماہ مقدمہ چلا، 27جنوری 1858ءسے 9مارچ 1858ءتک۔ اُن پریہ بھی الزام تھاکہ انہوں نے روس، ایران اورسلطنت عثمانیہ سے امداد حاصل کرنے کی کوشش کی۔ غیرملکیوں کی طرف سے قائم اس مقدمے سے درحقیقت سامراجی نظام کے اس ڈیزائن سے آگاہی ہوتی ہے جو آج بھی جاری ہے۔ بہادرشاہ ظفر کے خلاف مقدمہ کلونائزیشن کاہی حصہ ہے کہ غیرملکی حملہ آور کے جنگوں میں ناانصافیوں کے بعد اسی نام نہادعدالتوں میں تاریخ کے بڑے جرائم کو انصاف کا لبادہ اوڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ زیرنظرکتاب اس مقدمے کی رُوداد کو اردوقارئین تک پہنچانے کی ایک کاوش ہے کہ اُن ناانصافیوں سے آگاہ ہواجاسکے جن کا تعلق ہماری تاریخ سے ہے۔
Title: Ghalib: Ma'Ni-Afrini
چاندنی راتوں کا دکھ، روسی ادبیات کے عہد ساز مصنف فیودور دوستوئیفسکی کا ایسا شاہکار ہے جو انسانی جذبات، تنہائی، اور خوابوں کی روشنی و تاریکی کا نہایت لطیف مگر پُراثر بیانیہ پیش کرتا ہے۔ یہ مختصر مگر نہایت گہرا ناول اُن قاریوں کے لیے ہے جو لفظوں میں دل کی دھڑکنیں محسوس کرتے ہیں اور جو کہانی میں اپنی ذات کو تلاش کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔
وچار ساگر | گروجی سکھودیو | شرگھنشام داس | Wichar Sagar | Guru G Sukh Dev
and bin Laden
علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر مفکر اور سیاست دان ہیں۔ ان پر بہت زیادہ لکھا گیا اور مسلسل لکھا جا رہا ہے، مگر زیادہ تر اظہار عقیدت کے لیے لکھا جاتا ہے، علم و آگہی کے فروغ کے لیے نہیں ۔ بہت کم کتب بصیرت میں اضافے کا باعث بن پاتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ایک بصیرت افروز تصنیف ہے۔ اس میں مصنف نے حقائق کی تلاش کی ہے اور اقبال کی شخصیت ، بفکر اور شاعری کے بارے میں ایک چشم کشا اور بصیرت افروز کتاب قلمبند کی ہے۔ اس کتاب میں مفروضوں کی بجائے حقائق کی بنیاد پر بات کو آگے بڑھایا گیا ہے۔ اس کتاب کا انداز بیان ایسا ہے کہ ہر بات میں ایک بات ہے۔
Book Details ISBN 978-969-9739-12-5 No
Book Name: Murabbi-e-kashmir Shah Hamdan
of Pages 182 Format Hard Cover Publishing Date 2016 Language English